چھپا رستم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے۔